the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دھماکہ خیز بلے باز شاہد آفریدی کی قیادت میں پاکستانی ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی۔
مسٹر خان نے کہا کہ اگلے ہفتے سے شروع ہو رہے آئی سی



سی ٹوئنٹی -20 عالمی کپ سے پہلے پریکٹس کے طور پر اہم مانے جا رہے ایشیا کپ ٹوئنٹی -20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی توقع کے عین خلاف رہی اور بنگلہ دیش کے ہاتھوں ہار کر ٹورنامنٹ میں خطابی دوڑ سے باہر ہونے والی پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ کو لے کر کی جا رہی تیاریوں اور دعویداری کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.